| حدف | قیمت | وقت |
| EURUSD | 1.2741 | 10/Sep 11:35 AM |
| GBPUSD | 1.5441 | 10/Sep 11:35 AM |
| USDCHF | 1.0199 | 10/Sep 11:35 AM |
| USDJPY | 83.85 | 10/Sep 11:35 AM |
| AUDUSD | 0.9233 | 10/Sep 11:35 AM |
| USDCAD | 1.0313 | 10/Sep 11:35 AM |
| NZDUSD | 0.7256 | 10/Sep 11:35 AM |
| GBPCAD | 1.5925 | 10/Sep 11:35 AM |
| GBPCHF | 1.5751 | 10/Sep 11:35 AM |
| EURJPY | 106.83 | 10/Sep 11:35 AM |
| EURGBP | 0.8249 | 10/Sep 11:35 AM |
| EURCHF | 1.2997 | 10/Sep 11:35 AM |
| XAUUSD | 1248 | 10/Sep 11:35 AM |
| XAGUSD | 19.84 | 10/Sep 11:35 AM |
| مزید معلومات | ||
عرب فائنانشیل بروکرز ﴿اے ایف بی﴾کویت اقتصادی قانون کے تحت رجسٹرڈ مخصوص شیئر ہولڈنگ کارپوریشن ہے، اسے مشرق وسطی میں اور خاص طور سے خطہ خلیج میں کرنسی کی بڑھتی تعداد اور فیوچرز کی ٹریڈنگ مطالبات سے نمٹنے اور فیوچرز اور اسپاٹ فوریکس مارکیٹس میں بڑی مقدار میں سرمایہ کاری کرنے والے گاہگوں کی ضرورت پورا کرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا۔ عرب فائنانشیل بروکرز مینجمنٹ ٹیم نے بھی پروڈکٹس میں مکملیت پیدا کرنے اور فوریکس کے گاہکوں کے لیے پہتر کسٹمر سروس فراہم کرنے کے لیے اے ایف بی تشکیل دی، جو کہ انفرادی قیاس آرائی کے لیے ابھرتا ہوا بازار ہے۔
اے ایف بی کے اساسی اصول کا مقصد سب سے عمدہ ٹکنیکی انفراسٹرکچر کی شروعات کرنا اور گاہکوں کو سے عمدہ ممکن خدمات فراہم کرنے میں ترقی یافتہ ٹریڈنگ سافٹ ویئر کا استعمال کرنا تھا۔ اسکی مینجمنٹ ٹیم نے علاقائی ٹریڈنگ پلیٹ فارم قائم کرنے کے ضرورت کی نشاندہی کی جو انفرادی فوریکس تجار اور قیاس آرائی کرنے والوں کے لیے آگے بڑھنے والاگوشئہ بازار تیار کریگا۔ اے ایف بی مینجمنٹ ٹیم نے بروکریج اداروں کی نئی نسل کو تیار کیا جو ان گاہکوں کی ضرورت کو پورا کر سکے جنہیں فوریکس پرائسنگ اور ٹریڈنگ کرنے کے لیے رفتار، صداقت اور جوابدہی کی ضرورت تھی۔
اسی وقت اے ایف بی نے تزدیدی گٹھ جوڑ، تجربہ کار فوریکس پیشہ ور ماہرین کے ساتھ رشتہ بنائے، اے ایف بی نے مشرق وسطی، خطہ خیلج اور پوری دنیا میں صارفین کی خدمت کے لیےماہرین کی ٹیم کو ملازمت دی۔ اے ایف بی حوالہ دینے والے فریقین کے ساتھ شراکت کی جو اے ایف بی اور اس کی خدمات کے لیے نئے تجار کو متعارف کراتے ہیں۔ اے ایف بی کی اس کے آزاد ملحقین کے ساتھ مقبولیت کی بنیادی وجہ معتبر، مسابقاتی کرنسی پرائسنگ دینے کی صلاحت اور اس کے پروڈکٹس اور خدمات میں کوالٹی ہے۔
اے ایف بی استعمال کرنے والے تجار فوری نتائج کے لیے مطلوبہ معلومات حاصل کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ سیکیورٹی اور اعتبار پاتے ہیں۔ اس کے سسٹمز سب سے تیز آرڈر ایژیکیوشن استعمال کرتے ہیں اور ٹریڈنگ اسٹرکچر متعدد، کثیر سرور کلسٹرز، انٹرنٹ کنکشنز اور بیک اپ پاور سسٹمز سے تعاون یافتہ ہے۔
زر مبادلہ کی تجارت قائد کی حیثیت سے، عرب فائنانشیل بروکرز چھوٹے سائزوں کی لین دین کی پیش کش کرنے کے قابل ہے اور ایک ہی نرخ اور پرائس موومینٹ سے بطور بڑے تاجر کے جو ایک مرتبہ فوریکس مارکیٹ پر قانض تھے جس میں تقریبا تمام سائزوں کے تجار جس میں انفرادی قیاس آرائی کرنے والے یا کمپنیاں شامل ہیں، تجارت کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے ۔
ہماری ژرف نگاہی
عرب فائینانشیل بروکرز کا مقصد اپنے گاہکوں کے ساتھ لمبے وقفے تک رشتہ بنا کر سرمایہ کاروں کے لیےمسابقاتی حالات اور عمدہ معیار کی خدمات فراہم کرکے سب اعلی آن لائن بروکریج خدمات فراہم کرنا ہے۔