Callback_inner_ur
Live_support-inner_ur
قیمت & نرخ
حدف قیمت وقت
EURUSD 1.2737 10/Sep 12:00 PM
GBPUSD 1.5456 10/Sep 12:00 PM
USDCHF 1.022 10/Sep 12:00 PM
USDJPY 83.82 10/Sep 12:00 PM
AUDUSD 0.9235 10/Sep 12:00 PM
USDCAD 1.0313 10/Sep 12:00 PM
NZDUSD 0.7255 10/Sep 12:00 PM
GBPCAD 1.5941 10/Sep 12:00 PM
GBPCHF 1.5799 10/Sep 12:00 PM
EURJPY 106.76 10/Sep 12:00 PM
EURGBP 0.8239 10/Sep 12:00 PM
EURCHF 1.302 10/Sep 12:00 PM
XAUUSD 1247.8 10/Sep 12:00 PM
XAGUSD 19.81 10/Sep 12:00 PM
مزید معلومات
Open Real Account Instructions Urdu
پرنٹ Send to Friend
اے ایف بی میں کھاتہ کھولنے کے لیے، برائے مہرنای ان ہدایات پر عمل کریں:
  1. ذیل فہرست سے اپنے کھاتے کی نوع متخب کرنے کے بعد کھاتہ کھولنے والے فارم کو ڈاؤن لوڈ کریں:
  2. کاغذات کو پڑھیں، مکمل کریں اور دستخط کریں، اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ نے تمام شرائط و ضوابط کو اچھی طرح سے سمجھ لیا ہے.
  3. برائے مہربانی ذیل صفحات کو یا تو فیکس کے ذریعہ +96522474683 بھیجیں یا کاغذات کو اسکین کریں اور انہیں backoffice@afb.com.kw پر ای میل کردیں۔.
    • کسٹمر اکاؤنٹ کے معاہدے سے صفحات 2، 3، 4، 6، 13، اور 16.
    • آپ کو انفرادی کھاتوں کے لیے اپنے درست پاسبورٹ اور یوٹیلیٹی پل ﴿ جیسے ٹیلی فون یا بجلی﴾ کی صاف کاپی اقامت کی سند کے طور پر منسلک کرنا ضروری ہے۔.
  4. جب ہمیں طلب کی ہوئی کاغذات ملیگی ہم آپ کی درخواستوں کی جانچ کریں گے۔ جب قبول ہوجائیگی ہمارےا اسٹاف آپ کے لیے ایک کھاتہ متعین کردینگےاور آپ کو تصدیقی خط بھیجیں گے جس میں آپ کا استعمال کرنے والے کا نام اور آپ کا پاسورڈ ہوگا، آپ اس بر لازمی طور پر دستخط کرنے کے بعد یا تو فیکس کے ذریعہ +96522474683 بھیج دیں یا اس کو اسکین کریں اور backoffice@afb.com.kw کو ای میل کردیں۔
  5. جب ہمیں آپ کا دستخط کیا ہوا تصدیقی خط مل جائیگا آپ کا کھاتہ تیار ہوگا اور آپ ہمارے بینک اکاؤنٹ میں فنڈ وائر کر سکتے ہیں۔