Callback_inner_ur
Live_support-inner_ur
قیمت & نرخ
حدف قیمت وقت
EURUSD 1.2725 09/Sep 05:50 AM
GBPUSD 1.5464 09/Sep 05:50 AM
USDCHF 1.0113 09/Sep 05:50 AM
USDJPY 83.74 09/Sep 05:50 AM
AUDUSD 0.9217 09/Sep 05:50 AM
USDCAD 1.0372 09/Sep 05:50 AM
NZDUSD 0.722 09/Sep 05:50 AM
GBPCAD 1.604 09/Sep 05:50 AM
GBPCHF 1.564 09/Sep 05:50 AM
EURJPY 106.55 09/Sep 05:50 AM
EURGBP 0.8227 09/Sep 05:50 AM
EURCHF 1.2875 09/Sep 05:50 AM
XAUUSD 1254.5 09/Sep 05:50 AM
XAGUSD 19.77 09/Sep 05:50 AM
مزید معلومات
اشاریات حصص
پرنٹ Send to Friend

اے ایف بی پوری دنیا میں سب سے زیادہ تجارت کیے جانے والے اسٹاک انڈائسس، دی ڈو جونیس انڈیکس، ای مینی ایس اینڈ پی 500 اور ای مینی نسداک 100 میں ٹریڈنگ پیش کرتا ہے۔ ایکوٹی انڈیکسس کے فیوچر پروڈکٹس کی تجارت سے فائدہ اٹھائیں جب کہ یہ انڈیکسس امریکہ میں چھوٹی، متوسط اور بڑی کیپ کو محیط ہیں۔

اسٹاک انڈائسس کی ٹریڈنگ کے فوائد:

  • امریکہ کی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے کی صلاحیت حاصل کریں اور بین الاقوامی مارکیٹ ایکسپوزرسے فائدہ اٹھائیں
  • بہت معمولی سرمایہ سے انڈائسس میں سرمایہ کاری کرنا اور مارکیٹ کی نقل و حرکت سے فائدہ

وضاحت:

پروڈکٹ کنٹریکٹ سائز اسپریڈ اسٹاپ لیمیٹ آرڈر کم سے کم اتار چڑھاؤ مارجن ختم ہونے کی تاریخ تجارت کے ماہ تجارت کے اوقات (GMT)
@NQ 20 X Index Value مارکیٹ اسپریڈ 5  Pip 0.25 = 5 USD 2000 USD مارچ-15/03
جون-13/06
ستمبر-12/09
دسبمبر-12/12
مارچ
جون
ستمبر
سبمبر
اتوار کھلا ہوا 22:00

سوموار - جمعہ:

00:00-20:15

دوباررہ کھلنا:

20:30 - 21:30

دوباررہ کھلنا:

22:00 - 24:00

جمعہ بند 20:15

E-Mini NASDAQ 100
@ES 50 X Index Value مارکیٹ اسپریڈ 5  Pip 0.25 = 12.5 USD 2000 USD
E-Mini S&P 500
DJI Dow Jones index value مارکیٹ اسپریڈ 10  Pip 1 = 10 USD 2000 USD
Dow Jones Industrial Average

 

مثالیں:

  • مثال1: ای مینی ایس اینڈ پی 500 کے فیوچر کنٹریکٹ کا خریدنا
    • ﴿بند ہونے کی قیمت ۔ کھلنے کی قیمت﴾ ۔ ﴿1414.00 ۔ 1408.50 = 5.5 پوانٹس﴾
    • ﴿ٹک کی قدر * 5/5﴾/ کم سے کم اتا چڑھاو = ﴿12.5 * 5.5﴾ / 0.25 = 275* 3 ﴿لاٹوں کی تعداد ﴾ = 825
    • لہذا اس کی ٹریڈ سے مجموعی نفع 825 ڈالر ہے۔
  • گاہک خیال کرتا ہے کہ ای مینی ایس اینڈ پی 500 انڈیکس اوپر چائیگا، اس وقت مارکیٹ 1408.00 / 1408.50 ہے۔ گاہک 3 لاٹوں کو 1408.50 کی در سے خریدتا ہے۔ حسب امید انڈیکس اوپر جاتا ہے اور اس وقت 1414.00/1414.25 ہے۔

    گاہک 3 لاٹوں ﴿اس کی پوزیشنوں کو بند کردیں﴾کو 1414.00 کی در سے فروخت کرنے کا فیصلہ کرتا ہے۔ اس کا نفع شمار کرنے کے لیے ہم ذیل عمل کریں گیں۔ :

  • مثال 2 : ای مینی نسداک 100 کی فیوچر کنٹریکٹ خریدنا
    • ﴿بند ہونے کی قیمت ۔ کھلنے کی قیمت﴾ ۔ ﴿1925.75 ۔ 1912.50 = 13.25 پوانئنٹ﴾
    • ﴿ٹک کی قدر* 13.25 ﴾ / کم سے کم اتار چڑھاؤ = ﴿5 * 13.25 ﴾ / 0.25 = 265 * 4 ﴿لاٹوں کی تعداد﴾ 1060
    • لہذا اس ٹریڈ سے مجموعی نفع 1060 ڈالر ہے۔
  • گاہک سوچتا ہے کہ ای مینی نسداک 100 انڈیکس اوپر جائیگا،اس وقت مارکیٹ1912.00 / 1912.50 ہے۔ گاہک 4 لاٹوں کو 1912.50 کی در سے خریدتا ہے۔ حسب امید ایڈیکس اوپر جاتا ہے اور اس وقت 1925.75/1926 ہے۔ گاہک 4 لاٹوں﴿اس کی پوزیشنوں کو بند کردیں﴾ کو 1925.75 کی در سے فروخت کرنے کا فیصلہ کرتا ہے۔ اس کا نفع شمار کرنے کے لیے ہم ذیل عمل کریں گیں:

  • مثال 3 : ڈاؤ جونیس انڈیکس کی فیچر کنڈریک فروخت کرنا
    • ﴿بند ہونے کی قیمت ۔ کھلنے کی قیمت﴾ ۔ ﴿13511 ۔ 13440 = 71 پوائنٹس﴾
    • ﴿پپ کی قدر * 71 * لاٹوں کی تعداد = ﴿10 * 71* 3 = 2130﴾
    • اس تجارت کا مجموعی خسارہ 2130 ڈالر ہے
  • گاہک یہ سوچتا ہے کہ ڈاؤ جونیس انڈیکس نیچے آئیگا، اس وقت مارکیٹ 13440 / 13442 ہے۔ گاہک 3 لاٹوں کو 13440 کی در سے فروخت کردیتا ہے۔ بد قسمتی سے انڈیکس اوپر جاتا ہے اور اس وقت 13510 / 13511 ہے۔ گاہک 3 لاٹوں﴿اس کی پوزیشنوں کو بند کردیں﴾ کو 13511 کی در سے فروخت کرنے کا فیصلہ کرتا ہے۔ اس کے خسارے کو شمار کرنے کے لیے ہم ذیل عمل کریں گیں:

     

    ** Above contract specifications listed according to daylight saving time (DST – ON / Summer time)

     

    Download Contract Specifications – All Instruments (DST – Daylight Saving Time / Summer) HERE

    Download Contract Specifications – All Instruments (Standard Time / Winter) HERE



    ** Regular Trading hours may be affected by market holidays or amendments when applying daylight saving time in Europe or the USA; Announcements on the website and/or the live trading platform will be published to declare such changes.

    ** All times and specifications above are subject of change without any prior notice