Callback_inner_ur
Live_support-inner_ur
قیمت & نرخ
حدف قیمت وقت
EURUSD 1.2725 09/Sep 06:20 AM
GBPUSD 1.5464 09/Sep 06:20 AM
USDCHF 1.0112 09/Sep 06:20 AM
USDJPY 83.77 09/Sep 06:20 AM
AUDUSD 0.9215 09/Sep 06:20 AM
USDCAD 1.0377 09/Sep 06:20 AM
NZDUSD 0.7219 09/Sep 06:20 AM
GBPCAD 1.6048 09/Sep 06:20 AM
GBPCHF 1.5639 09/Sep 06:20 AM
EURJPY 106.59 09/Sep 06:20 AM
EURGBP 0.8227 09/Sep 06:20 AM
EURCHF 1.2873 09/Sep 06:20 AM
XAUUSD 1255.2 09/Sep 06:20 AM
XAGUSD 19.8 09/Sep 06:20 AM
مزید معلومات
قیمتی معدنیات
پرنٹ Send to Friend

اب اے ایف بی کے ساتھ سب سے زیادہ تجارت کیے جانے والے، لیکویڈ اور آسانی سے سمجھ میں آنے والے زمین پر سے سب زیادہ قیمتی معدنیات: سونے اور چاندی کی تجارت کریں۔

ہم اپنے گاہکوں کو اپنے پلیٹ فارم اے ایف بی ٹریڈنگ پر غیر منقطع لائیو پرائسنگ کے ساتھ آن سپاٹ سب سے سخت اسپریڈ سونا اور چاندی اورمارکیٹ اسپریڈس کے ساتھ قیمتی معدنیات فیوچرس کی ٹریڈنگ پیش کرتے ہیں۔

قیمتی معدنیات کی تجارت کے فوائد:

  • قیمتی معدنیات تنزل پذیر امریکی ڈالر کے خلاف سخت باڑ رہے ہیں
  • قیمتی معدینات جنگ کے اوقات، سیاسی ہنگامہ آرائی اور بے یقینی میں محفوظ پناہ گاہ ثابت ہوئے ہیں
  • قیمتی معدنیات آؤٹ اسٹینڈنگ قیمت کی قدردانی اور احتمالی نفع پیش کرسکتے ہیں۔

وضاحت:

اسپاٹ قیمتی معدنیات

پروڈکٹ کنٹریکٹ سائز اسپریڈ اسٹاپ لیمیٹ آرڈر کم سے کم اتار چڑھاؤ مارجن تجارت کے اوقات (GMT)
XAUUSD 100 OZ 0.5 USD 0.5 USD 0.1 = 10 USD 1000 USD اتوار کھلا ہوا 22:00

سوموار - جمعہ:

00:00-21:15

دوباررہ کھلنا

22:00-24:00

جمعہ بند 20:30

GOLD
XAGUSD 5,000 OZ 0.05 USD 0.5 USD 0.01 = 50 USD 1000 USD
SILVER

 

کومیکس میٹل فیوچرس

پروڈکٹ کنٹریکٹ سائز اسپریڈ اسٹاپ لیمیٹ آرڈر کم سے کم اتار چڑھاؤ مارجن تجارت کے ماہ تجارت کے اوقات (GMT)
GC 100 OZ مارکیٹ اسپریڈ 0.5 USD 0.1 = 10 USD 2000 USD فروری, اپریل, جون, اگست, دسبمبر. اتوار کھلا ہوا 22:00

سوموار - جمعہ:

00:00-21:15

دوباررہ کھلنا

22:00-24:00

جمعہ بند 20:30

GOLD
SI 5,000 OZ مارکیٹ اسپریڈ 0.02 USD 0.005 = 25 USD 2000 USD مارچ, مئی, جولائی, ستمبر, دسبمبر.
SILVER

 

مثالیں:

  • مثال 1: اسپاٹ ایکس اے یو یو ایس ڈی کنٹریکٹ خریدنا
    • ﴿فی کنٹریکٹ 19.6 ڈالر = 760.90 – 780.5﴾ - ﴿ کھلنے کی قیمت – بند ہونے کی قیمت﴾
    • اگرہر کنٹریکٹ میں 100 او زیڈ ہیں﴿سونے کے کنٹریکٹ کی قدر﴾ میں 19.6 کو 100 ضرب دینی چاہیے، لہذا نفع ہوگا: 19.6*100 = فی کنٹریکٹ مجموعی نفع ڈالر1960 ﴿1960*4 لاٹ = 7840 ڈالر﴾
  • گاہک سوچتا ہے کہ مستقبل میں سونے کی قیمت امریکی ڈالر کے خلاف اوپر اٹھیگی۔ اس موقع کا فائدہ اٹھانےکے لیے گاہک سونا ﴿ ایکس اے یو یو ایس ڈی﴾ خریدنا چاہتا ہے۔

    اسپاٹ سونے کی قیمت 760.20 /760.90 ہے: گایک 760.90 کےدر سے 4 لاٹیں خریدتا ہے۔ اسمیں کل 4000 ڈالر مارجن ﴿ہر سلاٹ کا مارجن 1000 ڈالر﴾ کی ضرورت ہے۔

    حسب امید سونے کی قیمت بڑھ کر 780.50/780.20 گئی، گاہک ان 4 لاٹوں﴿اس کی پوزیشنوں کی بند کردیں﴾ کو فروخت کرنے کا فیصلہ کرتا ہے۔ لہذا وہ 4 لاٹوں کو 780.50 کی در سے فروخت کرتا ہے۔ یہ واضح ہے کہ گاہک کو فائدہ ہوا ہے؛ اسے شمار کرنے کے لیے ہم ذیل عمل کریں گیں:

    * اوپر کے شماروں میں کمیشن کی فیس شامل نہیں ہے۔ .

  • مثال 2: چاندی کے فیوچر کو فروخت کرنا﴿ایس ایل۔ 0 وائی﴾ کنٹریکٹ
    • ﴿ فی کنٹریکٹ 0.09 ڈالر = 13.14 ــ 13.23﴾ ــ ﴿ کھلنے کی قیمت – بند ہونے کی قیمت﴾
    • اگر ہر کنٹریکٹ میں5000 او زیڈ ﴿چاندی کے کنٹریکٹ کی قدر﴾ تو ہمیں0.09 کو 5000 سے ضرب دینی چاہیے، لہذا نفع ہوگا0.09*5000 = 450 ڈالر فی کنٹریکٹ
    • مجموعی نفع: ﴿450*6 لاٹ= 2700 ڈالر﴾
  • گاہک سوچتا ہے کہ مسقتبل میں سونے کی قمیت نیچے آئیگی، چاندی کے فیوچر کی قیمت13.14/13.155 ہے۔

    گاہک 6 لاٹوں کو 13.14 کی در سے فروخت کرتا ہے۔ اس میں 6000 ڈالر مارجن ﴿ ہر لاٹ کے لیے1000 ڈالر مارجن﴾ کی ضرورت ہے۔ چاندی گاہک کے حق میں نہیں بڑھی اور اس وقت اس کی قیمت 13.22/13.23، گاہک چاندی کے فیوچر کنٹریکٹ کی 6 لاٹوں﴿اس کی پوزیشنوں کو بند کردیں﴾ کو خریدنے کا فیصلہ کرتا ہے، لہذا وہ 13.23 کی در سے 6 لاٹیں خریدتا ہے۔

    گاہک کے خسارے کو شمار کرنے کے لیے ہم ذیل عمل کریں گیں۔

    * اوپر کے شماروں میں کمیشن کی فیس شامل نہیں ہے.

     

     

    ** Above contract specifications listed according to daylight saving time (DST – ON / Summer time)

     

    Download Contract Specifications – All Instruments (DST – Daylight Saving Time / Summer) HERE

    Download Contract Specifications – All Instruments (Standard Time / Winter) HERE



    ** Regular Trading hours may be affected by market holidays or amendments when applying daylight saving time in Europe or the USA; Announcements on the website and/or the live trading platform will be published to declare such changes.

    ** All times and specifications above are subject of change without any prior notice